اسلام آباد:(بیورورپورٹ) سابق سفیر ایاز وزیر کی بیٹی ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہو گئی۔
پر یڈ گراونڈ میٹرو سٹیشن کے قریب کار تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہو کر فٹ پاتھ پر چڑھ گئی، حادثے کے وقت خاتون مبینہ طور پر موبائل فون استعمال کر رہی تھیں ، از شناخت سابق سفیر ایاز وزیر کی بیٹی ریان وزیر کے نام سے ہوئی۔
سابق سفیر ایاز وزیر کی بیٹی ٹریفک حادثے میں جاں بحق



















