کراچی: (بیورورپورٹ)منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار انمول عرف پنکی سے رابطوں کے الزام میں کی گئی تحقیقات میں محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی)کراچی کے 2اہلکاروں کو برطرف کردیا گیا۔
سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق دونوں اہلکاروں کیخلاف انکوائری رپورٹ مکمل ہونے پرایکشن لیا گیا۔
انمول پنکی سے رابطوں کے الزام میں2 سی ٹی ڈی اہلکار برطرف


















