اسلام آباد:(بیورورپورٹ)پالیسی اصلاحات میں بڑی پیشرفت ،دوسری نیشنل ای کامرس پالیسی کا مسودہ فائنل،مقصد 2030 تک عالمی ای کامرس مارکیٹ تک رسائی تیز کرنا ہے۔
ذرائع کے مطابق دستاویز ڈیجیٹل ادائیگیوں کی مطابقت و لاجسٹک انفراسٹرکچر کی توسیع پالیسی کا اہم جزو ،سرحد پار تجارت کی سہولت، ڈیٹا پرائیویسی، سائبر سکیورٹی اور فراڈ کی روک تھام پر توجہ دی گئی ،قومی سطح پر ون ونڈو ڈیجیٹل آن بورڈنگ سسٹم ،پالیسی کے نفاذ کیلئے مضبوط مانیٹرنگ نظام بھی متعارف کرایا جائے گا۔
پالیسی اصلاحات میں پیشرفت ،دوسری نیشنل ای کامرس پالیسی کا مسودہ فائنل


















