ملک میں مہنگائی کی مجموعی سالانہ شرح 14.47فیصد پر آگئی


کراچی: (بیورورپورٹ)ہفتہ وار مہنگائی میں 0.33فیصد کمی ،مجموعی سالانہ شرح 14.47فیصد پر آگئی، ادارہ شماریات نے رپورٹ جاری کردی۔

رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے کے دوران 26اشیا مہنگی،11سستی،14کے نرخوں میں استحکام رہا،مہنگی ہونےوالی اشیا میں ٹماٹر،پیاز،آٹا،آلو ودیگر شامل ہیں۔