نئی دہلی:(مشرق نیوز)بھارت میں 4 سال بعد پٹرول،ڈیزل 3 روپے لٹر مہنگا کر دیا گیا،اضافے کے بعد پٹرول97.77،ڈیزل90.67روپے لٹر ملے گا۔
اپوزیشن جماعت کانگریس نے قیمتوں میں اضافے پر احتجاج کرتے ہوئے کہا مودی حکومت نے انتخابی اخراجات کی وصولی کےلئے عوام پر بے جا معاشی بوجھ ڈالا ،دیگر سیاسی جماعتوں نے بھی اضافے کو مسترد کرتے ہوئے شدید احتجاج کیا ،سڑکوں پر نکل کرحکومت مخالف نعرے لگائے
بھارت میں 4 سال بعد پٹرول،ڈیزل 3 روپے لٹر مہنگا، اپوزیشن کا شدید احتجاج



















