ابوظہبی:(مشرق نیوز)بھارت ،یو اے ای میں دفاع، توانائی اور سرمایہ کاری کے اہم معاہدے،بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے دورہ امارات کے دوران دستخط کیے گئے
مودی حکومت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا بھارت اور یو اے ای نے سٹرٹیجک دفاعی تعاون ،تیل ذخائر کے معاہدے کیے،مائع پٹرولیم گیس کی فراہمی پربھی اتفاق کیا گیا،بھارتی انفرا سٹرکچر،آربی ایل بینک ،سمن کیپیٹل میں 5 ارب ڈالرسرمایہ کاری کی جائے گی۔
بھارت ،یو اے ای میں دفاع، توانائی اور سرمایہ کاری کے اہم معاہدے



















