حماس نے ڈاکٹرخلیل الحیہ حماس کو نیاسربراہ مقرر کردیا

دوحہ: (مشرق نیوز)حماس نے ڈاکٹرخلیل الحیہ حماس کو نیاسربراہ مقرر کردیا۔

عرب میڈیا کے مطابق حماس نے ڈاکٹرخلیل الحیہ کو تحریک کے سیاسی دفترکا نیا سربراہ منتخب کرلیا، ڈاکٹرخلیل الحیہ یحییٰ سنوار کے جانشین کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھالیں گے،1960 میں غزہ میں پیدا ہونے والے خلیل الحیہ 1987 میں حماس کے قیام سے ہی تنظیم کا حصہ ہیں۔