مالی ،دہشتگردوں کے فوجی تنصیبات پر حملے، وزیر دفاع سادیو کامارا ہلاک


بماکو: (مشرق نیوز) مالی کے شہر کاتی، بماکو ،گاو اور کیدال میں فوجی تنصیبات پر حملے ،وزیر دفاع سادیو کامارا بھی ہلاک ہو گئے۔

جنرل کامارا کافوجی حکومت کے اہم ترین رہنماوں میں شمار ،2020 اور 2021 میں بغاوتوں کے بعد اقتدار سنبھالا،موجودہ فوجی قیادت میں نہایت بااثر شخصیت و ممکنہ مستقبل کے رہنما کے طور پر دیکھا جاتا تھا،موت کو ملکی فوج کےلئے بڑا دھچکا قرار دیا جا رہا ہے،حملہ آوروں نے صرف کاٹی ہی نہیں ،بماکو، گاو، کیدال، سیوارے و دیگر شہروں میں بھی کارروائیاں کیں۔