لاہور( )آئی سی سی کی درخواست پر چیئرمین پی سی بی نے وزیر اعظم سے دوبارہ رابطے کا فیصلہ کرلیا۔
ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی وزیراعظم شہباز شریف سے آئندہ ایک 2 روز میں ملاقات متوقع ہے، محسن نقوی آئی سی سی کی درخواست پر وزیراعظم سے ہدایات لیں گے۔
آئی سی سی کی درخواست پر محسن نقوی کا وزیر اعظم سے دوبارہ رابطے کا فیصلہ



















