خواب ہے پاکستان کیلئے ورلڈ کپ جیتوں، بابراعظم

لاہور: ( ) سٹار بلے باز بابراعظم نے کہا ہے خواب ہے پاکستان کیلئے ورلڈ کپ جیتوں۔

بابر اعظم نے انگلینڈ کے سابق بیٹر کیون پیٹرسن کو انٹر ویو میں کہا بطور کپتان بھارت کو 20 ورلڈ کپ میں ہرانا یادگار لمحہ ہے۔

فٹنس کو بہتر بنانے کیلئے کام کر رہا ہوں، ٹی 20 ورلڈ کپ اور ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچے لیکن جیت نہیں سکے، انسان ہوں بعض اوقات غلطیاں ہو جا تی ہیں۔