واشنگٹن :(بیورورپورٹ) صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے ایران کی مذاکرات جاری رکھنے کی درخواست مان لی۔
سماجی رابطے کی سائٹ ٹروتھ سوشل پر اپنے بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ایران کو واضح کر دیاجنگ بندی ختم ہو چکی ،امریکہ ایران کےساتھ مذاکرات جاری رکھے گا، جنگ بندی پر موقف واضح ہے۔
جنگ بندی ختم،ایران سے مذاکرات جاری رہیں گے،ٹرمپ



















