راولپنڈی (مشرق نیوز) چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی جس میں علاقائی سلامتی کی صورتحال پر غور کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نے راولپنڈی میں فیلڈ مارشل سی مزید پڑھیں
اہم خبریں

