لندن:(مشرق نیوز)برطانوی وزیراعظم نے کہا ہے فضائی اڈے پر حملے میں ایران ملوث ہے،ٹھوس شواہد مل گئے۔
بی بی سی کو انٹرویو دیتے ہوئے اینڈی برنہم نے کہا مضبوط شواہد موجود ایران کا فضائی اڈے پر مشتبہ سرگرمی میں اہم کردار تھا،تحقیقات کا دائرہ وسیع کردیا،معاملہ ”پیچیدہ و سنگین“ ،تحقیقات مکمل ہونے تک مزید تفصیلات فراہم نہیں کی جاسکتیں،برطانوی حکام امریکی اداروں کےساتھ قریبی تعاون کررہے ہیں،دوسری جانب ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے برطانوی وزیراعظم کے الزام کو مسترد کردیا
فضائی اڈے پر حملے میں ایران ملوث ،مضبوط شواہد مل گئے،برطانوی وزیراعظم



















