ڈیرہ اسماعیل خان :(بیورورپورٹ)ڈیرہ اسماعیل خان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ،فتنہ الخوارج کے 4 دہشتگرد وں کوہلاک کر دیا گیا۔
سکیورٹی ذرائع کے مطابق فورسز نے انٹیلی جنس بنیادوں پرنقل و حرکت پر کڑی نظر رکھتے ہوئے دہشتگردوں کو کامیابی سے نشانہ بنایا،ہلاک خارجی دہشتگردوں سے بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود اور افغانی کرنسی بھی برآمد ہوئی۔
ڈی آئی خان میں آپریشن،فتنہ الخوارج کے 4 دہشتگرد جہنم واصل



















