پشاور: (بیورورپورٹ)کوئی پولیس افسر اسلام آباد مارچ، ریلی یا جلوس میں سہولت فراہم نہیں کرےگا،آئی جی کے پی نے ہدایت نامہ جاری کردیا۔
ذوالفقار حمید کی جانب سے جاری ہدایت نامے میں کہا گیا سہولت فراہم کرنے کی ہدایات پرفوری اطلاع دیں، عدالتی حکم کی خلاف ورزی کرنےوالے افسر کےخلاف قانونی کارروائی ہوگی۔
کوئی افسر اسلام آباد مارچ میں سہولت فراہم نہیں کرےگا،آئی جی کے پی

















