کراچی :(بیورورپورٹ)سینئر صوبائی وزیر شرجیل میمن نے وزیر دفاع خواجہ آصف کے بیان کو مایوس کن قرار دیتے ہوئے کہا ہے حکومت واضح کرے، خواجہ آصف کا بیان حکومتی پالیسی ہے یا ذاتی رائے؟۔
شرجیل میمن نے کہا وفاقی وزرا کی بیان بازی صوبے کےخلاف سیاسی جارحیت کے مترادف ہے، خواجہ آصف سندھ ،پیپلز پارٹی پر بیان بازی سے پہلے تاریخ، آئین ،پارلیمانی ریکارڈ کا مطالعہ کریں،پیپلز پارٹی کا موقف دو رخی نہیں ،دوٹوک، اصولی و آئینی ہے،سینئر صوبائی وزیر نے کہان لیگ اپنے اتحادیوں کو خوش کرے لیکن سندھ کو قربانی کا بکرا بنانے سے گریز کرے، پیپلز پارٹی نے ہمیشہ وفاق کو مضبوط، آئین کو بالادست اور جمہوری نظام کو مستحکم کرنے کی سیاست کی ۔
پاکستان کی ایس سی او چیئرمین شپ جامع ،تعمیری تعاون پر مبنی ہوگی، اسحاق ڈار
لانگ مارچ اٹل فیصلہ ،کے پی میں ایمرجنسی نہیں لگنی چاہیے، بیرسٹر گوہر
سعودیہ کا دشمن ہمارا دشمن،حوثیوں کےخلاف وسائل دینگے،خواجہ آصف
پاکستان کا ایم ٹی آنر 25 کی بازیابی کے دوران جانی نقصان پر افسوس
شادی کی عمر 18 سال، 2گواہ لازم،کرسچن میرج بل منظور
سپیکر چیمبر میں پی پی،ن لیگ کی اہم بیٹھک،پارلیمانی امور پر مشاورت
احتجاج کیس میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے دوبارہ وارنٹ گرفتاری
اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی کی پارٹی کیخلاف 2 مقدمات سماعت کیلئے مقرر
پاکستان امن چاہتا ، افغانستان کو کراس بارڈر دہشتگردی روکنا ہوگی، طلال چودھری
قزاقوں کی فائرنگ سے 3پاکستانیوں کی شہادت دلخراش سانحہ ہے ،نعیم الرحمن



















