سانحہ پمز،تحقیقاتی کمیٹی کی انکوائری میں انکشافات کا پنڈورا باکس کھل گیا

اسلام آباد:(بیورورپورٹ) سانحہ پمز پر تحقیقاتی کمیٹی کی انکوائری میں انکشافات کا پنڈورا باکس کھل گیا۔

پمز انتظامیہ نے دسمبر میں سی ڈی اے کی انتظامات پر رپورٹ ردی کی ٹوکری میں پھینکی،رپورٹ کے مطابق ہسپتال میں فائر فائٹر آلات پرانے، ناقص الارم سسٹم ،کوئی بھی حفاظتی اقدام نہیں تھا، سی ڈی اے نے پمز انتظامیہ کو کسی بڑے سانحہ کے رونما ہونے کا الرٹ بھی جاری کیا۔