اسلام آباد: (بیورورپورٹ)اسلام آباد ہائیکورٹ کی انتظامی کمیٹی میں اہم تبدیلی،چیف جسٹس سردار سرفراز ڈوگر سربراہ ہوں گے،نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق جسٹس ارباب طاہر کی جگہ جسٹس انعام امین منہاس کمیٹی کا حصہ ہوں گے،جسٹس آصف ،جسٹس اعظم خان پہلے ہی کمیٹی کے ممبر ہیں،چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کی منظوری سے رجسٹرار ہائیکورٹ نے نوٹیفکیشن جاری کیا۔
چیف جسٹس سرفراز ڈوگراسلام آباد ہائیکورٹ کی انتظامی کمیٹی کے سربراہ مقرر



















