لاہور:(کامرس رپورٹر)پٹرولیم قیمتوں میں کمی کے باوجود مہنگائی کاطوفان،عوام ریلیف کو ترس گئے۔
شہریوں نے دہائی دیتے ہوئے کہاپٹرول کی قیمت بڑھتے ہی ہر چیز مہنگی کردی جاتی ہے مگر نرخ نیچے آتے ہی کوئی ریلیف نہیں ملتا،حکومت فوری نوٹس لیکر اشیا کی قیمتوں میں فوری کم کرائے۔
پٹرولیم قیمتوں میں کمی کے باوجود مہنگائی کاطوفان،عوام ریلیف کو ترس گئے


















