اسلام آباد:(بیورورپورٹ)ایران کےساتھ مخصوص برآمدات کےلئے 60 روزہ خصوصی رعایت ،وزارت تجارت نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
ذرائع کے مطابق وزیر تجارت جام کمال کی منظوری سے برآمدی پالیسی 2022 کی شق نمبر 3 کے تحت بعض مخصوص اشیا کےلئے بینک کے ذریعے ادائیگی کی لازمی شرط میں عارضی نرمی دی گئی ،فیصلہ ایران کےساتھ براہ راست بینکاری چینل نہ ہونے کے باعث فیصلہ کیا گیا ،رعایت 30 اگست تک نافذ ہوگی۔
ایران کےساتھ مخصوص برآمدات کےلئے 60 روزہ خصوصی رعایت


















