جنوبی وزیرستان:(مشرق نیوز)جنوبی وزیرستان میں اراضی کے تنازع پرخونی تصادم، فائرنگ، 5 افراد جاں بحق ،2 زخمی ہو گئے۔
مرنے والوں میں کانسٹیبل بھی شامل ہے،زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا،واقعہ کے بعد علاقے میں کشیدگی پھیل گئی،پولیس و ضلعی انتظامیہ نے صورتحال کو کنٹرول کرکے تحقیقات کا آغاز کر دیا ۔
جنوبی وزیرستان ، اراضی کے تنازع پر فائرنگ، 5 افراد جاں بحق


















