مظفر آباد:(بیورورپورٹ)ممکنہ احتجاج کے باعث اسلام آباد پولیس کی بھاری نفری آزاد کشمیر طلب،جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی کال کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی۔
حکومت نے اسلام آباد پولیس کے 1505 افسروں و اہلکاروں پر مشتمل فورس کو آزاد کشمیر بھیجنے کا فیصلہ کرلیا،امن و امان برقرار رکھنے کےلئے اسلام آباد پولیس کا خصوصی سکیورٹی پلان جاری کردیا گیا،اسلام آباد پولیس کی 1505 رکنی فورس آزاد کشمیر میں ڈیوٹی سرانجام دے گی۔
ممکنہ احتجاج، اسلام آباد پولیس کی بھاری نفری آزاد کشمیر طلب


















