:( )بی سی سی آئی نے سوریا کمار یادیو سے ٹی 20 فارمیٹ کی کپتانی واپسی لے لی۔
بھارتی بورڈ نے شریاس ائیر کو ٹی 20 ٹیم کا نیا کپتان مقرر کیا ہے۔
بی سی سی آئی نے دورۂ آئر لینڈ، انگلینڈ اور ایشین گیمز کے لیے ٹی 20 سکواڈز کا اعلان بھی کردیا ۔
شریاس ائیر ایشین گیمز میں بھی بھارتی ٹیم کی قیادت کریں گے۔
سوریا کمار فارغ، شریاس ائیر بھارتی ٹی 20 ٹیم کے کپتان مقرر


















