راولپنڈی :(بیورورپورٹ)سابق وزیراعظم و بانی پی ٹی آئی عمران خان،بشریٰ کی ملاقات کرا دی گئی۔
جیل ذرائع کے مطابق کانفرنس روم میں ہونےوالی ملاقات 50منٹ تک جاری رہی،دوسری جانب وکلا اور فیملی اراکین میں سے کسی بھی شخص کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت نہ ملی،وزیر اعلیٰ کے پی سہیل آفریدی، شفیع جان ، مینا آفریدی ودیگر کو فیکٹری ناکے پر روک لیا گیا۔
عمران،بشریٰ کی 50منٹ تک ملاقات،کسی وکیل،فیملی ممبر کو اجازت نہ ملی


















