نائیجیریا میں داعش کے اعلیٰ رہنما بلال ال منو کوختم کر دیا،ٹرمپ


واشنگٹن :(بیورورپورٹ)صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے نائیجیریا میں داعش کے اعلیٰ رہنما کو ختم کر دیا، میری ہدایت پر امریکی اور نائیجیریا کی مسلح افواج نے دہشت گرد کو ہلاک کیا، بلال ال منوکی عالمی سطح پر داعش کا دوسرا کمانڈر تھا۔

ٹرمپ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر لکھا بلال ال منوکی اب افریقہ کے لوگوں کو دہشت زدہ نہیں کرےگا،کارروائی کے بعد داعش کی عالمی سطح پر کارروائیاں بہت کم ہو گئیں۔