مذاکرات کیلئے ہمیشہ تیار ہیں: ایرانی صدر مسعود پزشکیان

تہران (مشرق نیوز) ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایران جنگ نہیں چاہتا، مذاکرات کیلئے ہمیشہ تیار ہے۔

مسعود پزشکیان کا کہنا تھا کہ دشمن کی مرضی مسلط کرنے یاسرنڈر پرمجبور کرنے کی کوئی بھی کوشش ناکام ہوگی۔