نیویارک:(بیورورپورٹ)پاکستان نے ایک بار پھر واضح کردیا فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کسی صورت قبول نہیں۔
اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا یہودی بستیوں کا قیام یو این چارٹر ،بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہے، اسرائیل کے مغربی کنارے کو ملکیت قرار دینے کے اقدام کو مسترد کرتے ہیں،اسرائیلی اقدام امن کوششوں کو نقصان پہنچانے کے مترادف، پاکستان فلسطین کے دو ریاستی حل پر زور دیتا ہے۔
عاصم افتخار نے کہا اسرائیلی اقدامات امن معاہدے کو خطرے میں ڈال رہے ہیں، غیرقانونی اقدامات واپس لیے جائیں۔
فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کسی صورت قبول نہیں، پاکستان



















