رواں سال کا پہلا سورج گرہن ،پاکستان میں دیکھا نہیں جا سکا

کراچی:(بیورورپورٹ ) رواں سال کا پہلا سورج گرہن ،افریقہ و جنوبی امریکہ کے چند حصوں میں نظارہ، پاکستان میں دیکھا نہیں جا سکا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق سورج گرہن کا پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 2 بج کر 56 منٹ پر آغاز ، شام 5 بج کر 12 منٹ پر عروج پرپہنچا،اختتام پاکستانی وقت کے مطابق شام 7بج کر 28 منٹ پر ہوا۔