عوامی دباو پرسولر نیٹ میٹرنگ قوانین میں تبدیلی متوقع


اسلام آباد:(بیورورپورٹ) عوامی دباو پر سولر نیٹ میٹرنگ قوانین میں تبدیلی متوقع ہے۔

ذرائع کے مطابق حکومت نے نئے سولر نیٹ میٹرنگ قوانین پر نظر ثانی کےلئے خط لکھ دیا ،پاور ڈویژن کی جانب سے نیپرا میں نظر ثانی درخواست دائر کر دی گئی،درخواست کے تحت صارفین کے پرانے کنٹریکٹ کو تحفظ دیا جائےگا