واشنگٹن: (بیورورپورٹ) اعلیٰ سطح کا پاکستانی وفد سالانہ پارلیمانی سماعت میں شرکت کےلئے امریکہ پہنچ گیا۔
چیئرمین سینٹ یوسف رضا گیلانی پارلیمانی وفد کے ہمراہ نیویارک میں منعقدہ سالانہ پارلیمانی سماعت میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے،اقوامِ متحدہ کے 80 سال مکمل ہونے پر منعقدہ عالمی پارلیمانی اجلاس میں پاکستان کا موثر کردار اجاگر کیا جائےگا۔
یوسف رضاگیلانی کی جنرل اسمبلی کے صدر اور آئی پی یو کے صدر سے اہم ملاقاتیں متوقع ہیں، سالانہ آئی پی یو پارلیمانی سماعت میں امن، پائیدار ترقی و جمہوری حکمرانی پر اہم مکالمہ ہوگا۔
ٹرمپ کا سپریم کورٹ کے فیصلے پر نیا اقدام،عالمی ٹیرف بڑھا کر 15 فیصد کر دیا
پاکستان کا آئین و قانون بھی اڈیالہ میں قید ہوکر رہ گیا، سہیل آفریدی
بنوں ،سکیورٹی فورسز کے قافلے پرحملہ، لیفٹیننٹ کرنل ،سپاہی شہید،5خوارج ہلاک
ڈی آئی خان تباہی سے بچ گیا،خاتون خودکش حملہ آور گرفتار
85 ممالک کے شہریوں نے اسرائیلی وزیراعظم کو ناپسندیدہ ترین شخصیت قرار دے دیا
محکمہ خزانہ کی تشریح مسترد،ملازمین کی تنخواہ میں کٹوتی غیر قانونی
وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ نے کراچی کی تقسیم کیخلاف قرارداد پیش کردی
فائیو جی سپیکٹرم کی نیلامی سے پہلے فائروال مستقل طور پر بند
دہشتگردی کے خاتمے کیلئے سکیورٹی فورسز کےساتھ ہیں،ایم کیو ایم،ق لیگ،بی اے پی
پاکستان کے ذمہ قرضوں و واجبات کا حجم 138ارب ڈالر سے متجاوز



















