راولپنڈی:(بیورورپورٹ)26 نومبر احتجاج کیس میں علیمہ خان کے پھر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے گئے۔
انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے کیس پر سماعت کی، عدالت نے علیمہ خان کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دےدیا۔
احتجاج کیس میں علیمہ خان کے پھر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری



















