قائد اعظم یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر نیاز احمدچیئرمین ایچ ای سی مقرر


اسلام آباد:(بیورورپورٹ) وزیر اعظم نے قائد اعظم یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر نیاز احمد کو ایچ ای سی کا چیئرمین مقرر کردیا۔

وفاقی وزارت تعلیم نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ، ترمیمی ایکٹ کے مطابق تقرری 2برس کےلئے کی گئی ۔