لاہور:(وقائع نگار)تحریک تحفظ آئین پاکستان نے کہا ہے حکومت نام نہاد غزہ امن بورڈ میں شمولیت کا فیصلہ فوری واپس لے۔
کانفرنس کے اعلامیے میں کہا گیاحکومت فلسطینی بہن بھائیوں کی حمایت کےلئے پارلیمان، قومی و جمہوری سیاسی جماعتوں اور تحریکوں کو بحث کا حصہ بنائے،پاکستان عالمی سطح پر فلسطین کےلئے آزادی و انصاف کے مقدمے کی قیادت کرنےوالے گلوبل ساوتھ کے ممالک پر مشتمل بلاک تشکیل کی حمایت کرے، مغرب کی پراکسی بننے سے اجتناب ،باہمی احترام و تعاون پر مبنی خارجہ پالیسی بنائی جائے ۔
اپوزیشن اتحاد نے کہا ایران کےخلاف ٹرمپ کی دھمکیوں ،سامراجی طاقتوں کی جانب سے خود مختار ممالک کے اندرونی معاملات میں ہر قسم کی مداخلت کو مسترد کرتے ہیں،خطے میں جنگ و تقسیم مسلط کرنے کااقدام امریکہ کے چین کو گھیرنے اور محدود کرنے کے منصوبے کاحصہ ہے۔
الرجیز، نزلہ اور زکام سے بچاو کیلئے یونیورسل ویکسین حقیقت کے قریب
گیس چوری اور لیکج سے ملک کو سالانہ 60 ارب کے نقصان کا انکشاف
ٹی 20 ورلڈکپ، پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ آج ہوگا
شاہ رخ خان کا وینٹی لیٹر پر موجود سلیم خان سے متعلق بڑا انکشاف
نواز شریف کی طرح عمران خان کے کیسوں کا فیصلہ بھی عدالتوں میں ہوگا: رانا ثنا ءاللہ
سفارتکاری اور جنگ دونوں چیلنجز کیلئے تیار ہیں: ایرانی وزیر خارجہ
پاکستانیوں کے فیملی ٹری میں ہزاروں افغان باشندے شامل
کے پی حکومت کے بانی اہم، رمضان پیکیج انکی ترجیح نہیں: عظمیٰ بخاری
امریکی صدر ٹرمپ نے تمام ممالک پر 10 فیصد ٹیرف عائد کردیا
شناختی کارڈ سے محروم کرنا زندگی کا بنیادی حق چھیننے کے مترادف ہے: عدالت عظمیٰ



















