سپیکر ایرانی پارلیمنٹ نے یورپی افواج کو دہشتگرد قرار دے دیا


تہران:(مشرق نیوز)سپیکر ایرانی پارلیمنٹ باقر قالیباف نے یورپی ممالک کی افواج کو دہشتگرد قرار دیتے ہوئے کہا ہے پاسداران انقلاب کو نشانہ بنا کر یورپ نے اپنے ہی پاوں پر کلہاڑی ماری۔

باقر قالیباف نے کہا پاسداران انقلاب دہشتگردی کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے،یورپی یونین نے امریکہ ،اسرائیل کے کہنے پر انتہائی اقدام اٹھایا۔