اسلام آباد:(بیورورپورٹ)وفاقی وزیر پاور ڈویژن اویس لغاری کانوٹس،نظر ثانی شدہ ہدایات کے بعد نیٹ میٹرنگ صارفین کے کریڈٹ یونٹس کا مسئلہ حل ہوگیا۔
ایڈجسٹمنٹ اگلے بلنگ سائیکل میں کر دی جائےگی،وفاقی وزیر نے کہا بجلی صارفین کو جائز حق دلانے پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔
وفاقی وزیر کانوٹس،نیٹ میٹرنگ صارفین کے کریڈٹ یونٹس کا مسئلہ حل



















