امریکہ سے خفیہ مذاکرات،”وفادار وزیر داخلہ نے مادوروکی پیٹھ میں چھرا گھونپا“


واشنگٹن:(بیورورپورٹ)امریکہ نے صدر مادورو کو پکڑنے سے کئی ماہ قبل وینزویلا کے وزیر داخلہ ڈیوسڈا ڈو کابیلو سے خفیہ مذاکرات کیے، کابیلو کو امریکہ نے مقدمے میں مطلوب ہونے کے باوجود نہیں پکڑا ،کابیلو کو صدر مادورو کا وفادار سمجھا جاتا تھا۔

امریکہ نے کابیلو کو تیار کیا مادورو کو اٹھائے جانے کے بعد وہ اپنے زیر اثر سکیورٹی اداروں، انٹیلی جنس سروسز اور مسلح حکومتی حامیوں کو اپوزیشن کےخلاف کارروائی کےلئے استعمال نہ کریں۔