نیویارک: (بیورورپورٹ)اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے عالمی قوانین کے تحت مسئلہ فلسطین اور کشمیر کے پرامن حل کو ناگزیر قراردےدیا۔
مباحثے سے خطاب میں عاصم افتخار نے کہا بدقسمتی سے مسئلہ فلسطین و کشمیر کا کوئی حتمی حل نہیں نکالا جا سکا،تمام تنازعات کا سیاسی و سفارتی ذرائع سے حل نکالاجائے۔
مسئلہ فلسطین ،کشمیر کاپرامن حل ناگزیر ہے، عاصم افتخار



















