اسلام آباد:(بیورورپورٹ) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے ہونہار و مستحق طلبہ کو میرٹ پر معیاری ،جدید تعلیم کی فراہمی ترجیح ہے۔
اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا دانش یونیورسٹی پاکستان کے باصلاحیت ،مستحق نوجوانوں کو عالمی معیار کی تعلیم کے مواقع فراہم ،بہترین تعلیمی، تحقیقی ،جدید تکنیکی سہولیات کی بدولت ملک بھر اور پورے خطے میں ٹیکنالوجی کے شعبے میں مرکز امتیاز کے طور پر ابھرے گی،دانش یونیورسٹی میں داخلوں کیلئے پورے پاکستان سے باصلاحیت طلبہ کا انتخاب میرٹ پر کیا جائے گا۔
دریں اثناوزیر اعظم شہباز شریف 2روزہ دورے پر برطانیہ چلے گئے ،ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف 2دن لندن میں قیام کے بعد امریکہ جائیں گے،25ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے۔
ممبر جوڈیشل کمیشن فاروق ایچ نائیک،آفتاب شیخ مستعفی
چیف الیکشن کمشنر،ممبران کی تقرری ،شہباز،اچکزئی ملاقات کھٹائی میں پڑ گئی
فیلڈ مارشل ،انتونیو گوتریس ملاقات،مسئلہ کشمیر،افغان دہشتگردی پر تبادلہ خیال
خطے کے 48 فیصد غریب پاکستان میں آباد، یومیہ آمدنی 850 روپے سے بھی کم
اے آئی بوم سے معاشی عدم مساوات بڑھے گا، آئی ایم ایف
پاکستان ،پولینڈ کا سکیورٹی ، انسداد دہشتگردی تعاون بڑھانے پر اتفاق
گرفتار سپرنٹنڈنٹ اٹک جیل کے معاملہ پر اہم انکشافات
لاہور شہر میں زیر زمین پانی کے ذخائر میں تیزی سے کمی
شکایت سیل قائم، لاہور چیمبر کا تاجروں کے مسائل کے فوری حل کا لائحہ عمل
بلدیہ عظمیٰ، عوامی ٹیکس سے خریدی لگژری گاڑیوں کی بندربانٹ



















