اسلام آباد:(بیورورپورٹ)پی ٹی آئی نے یومِ دفاع پر کراچی میں پاور شو کا فیصلہ کرتے ہوئے 6 ستمبر کو شارع قائدین پر جلسے کی اجازت مانگ لی۔
اجازت کےلئے ڈپٹی کمشنر ایسٹ کوخط لکھ دیا ،ذرائع کے مطابق جلسے میں پارٹی کی مرکزی و صوبائی قیادت کی کراچی آمد متوقع ہے،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی بھی جلسے میں شریک ہوں گے۔
پی ٹی آئی نے یوم دفاع پر کراچی میں جلسے کی اجازت مانگ لی



















