فیصل آباد (بیورو رپورٹ) مشیر وزیراعظم سینیٹر رانا ثنا اللہ نے کہا کوئی ایسی ترمیم زیر غور نہیںجس میں نوجوان نسل سے ووٹ کاحق چھینا جائے،صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناءاللہ نے کہا بجٹ میں عوام کےلئے اچھا ریلیف پیکیج تیار ہو رہا ہے، ملکی سیاسی و عسکری قیادت پوری دنیا کو امن دینے کےلئے کوشاں ہے، پاکستان ایٹمی قوت ، 10 گنا بڑے دشمن کو سبق سکھانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
بجٹ میں عوام کو اچھا ریلیف پیکیج ملے گا:رانا ثنا اللہ



















