وارسا :(مشرق نیوز)جنگ کا خطرہ، پولینڈ نے اپنے شہریوں کو فوری ایران چھوڑنے کی ہدایت کردی۔
پولینڈ کے وزیراعظم ڈونلڈ ٹسک نے خبردار کرتے ہوئے کہاخطے کی بگڑتی صورتحال کے باعث ممکن ہے آئندہ چند گھنٹوں میں انخلا بھی ممکن نہ رہے،شہری بلا تاخیر ایران چھوڑ دیں اور فی الحال کسی بھی صورت ایران کا سفر کرنے سے گریز کریں،موجودہ حالات غیر یقینی ہیں اور سکیورٹی صورتحال اچانک مزید خراب ہو سکتی ہے۔
جنگ کا خطرہ، پولینڈ نے اپنے شہریوں کو فوری ایران چھوڑنے کی ہدایت کردی



















