سرینگر:(مشرق نیوز) مقبوضہ کشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں بھارتی فوج کی گاڑی پر حملہ،10 ہلاک ،7 زخمی ہو گئے۔
مقامی آبادی نے دعویٰ کیا فوجی گاڑی کو حریت پسندوں نے نشانہ بنایا ۔
بھارتی فوج نے گاڑی پر حملے کو “حادثہ” قرار دیتے ہوئے کہا اہلکار جو کھنی ٹاپ کے مقام پر بلند و دشوار گزار پہاڑی علاقے کی جانب جا رہے تھے،گاڑی بے قابو ہو کر200 فٹ گہری کھائی میں جا گری، 7 زخمی اہلکاروں کو فوری طور پر نکال لیا گیا،زخمی ہونےوالوں میں سے 3 کی حالت تشویشناک ہے۔
مقبوضہ کشمیر، بھارتی فوج کی گاڑی پر حملہ، 10 ہلاک، 7 زخمی



















