اوہائیو: (مشرق نیوز)ریاست اوہائیو میں امریکی پائلٹ نے آزادی کی 250 ویں سالگرہ منانے کےلئے سیسنا طیارے سے 6 گھنٹے مسلسل اڑان کرکے فضا میں "USA250" اور امریکہ کے نقشے کی ناقابل یقین سکائی ڈرائنگ بنا دی۔
پائلٹ ایرک جینیئر نے 3 جولائی کو نارواک ہورون کاونٹی ائیرپورٹ سے دوپہر 2 بجے سنگل انجن سیسنا 18 اسکائی لین آر جی سے اڑان بھری اور شمالی اوہائیو کی فضا میں بڑے جزیرہ نما پر انتہائی تفصیلی اور پیچیدہ ڈرائنگ تیار کرنے کےلئے 6 گھنٹے پرواز کرکے لینڈنگ کی،پائلٹ نے 45 سال پرانے سیسنا طیارے سے چیلنجنگ پرواز کرکے 1444 کلومیٹر سفر طے کیا۔
امریکی پا ئلٹ نے یوم آزادی پرناقابل یقین سکائی ڈرائنگ بنا دی


















