واشنگٹن :(بیورورپورٹ)غزہ کی تعمیر نو کےلئے فیفا ،بورڈ آف پیس میں تعاون کا معاہدہ،دستخط کر دیئے گئے۔
معاہدے کے تحت جنگ متاثرہ علاقوں کی بحالی کےلئے فٹبال کے ذریعے سرمایہ کاری کو فروغ دیاجائےگا،معاہدہ واشنگٹن میں بورڈ آف پیس کے افتتاحی اجلاس میں طے پایا،فیفا کے صدر جیانی انفانٹینو نے کہا تاریخی معاہدہ تنازعات سے متاثرہ علاقوں کی بحالی میں اہم کردار اداکرےگا،فٹبال کو ترقی، روزگار و سماجی بہتری کے موثر ذریعے کے طور پر استعمال کیا جائے گا۔
غزہ کی تعمیر نو کےلئے فیفا ،بورڈ آف پیس میں تعاون کا معاہدہ



















