واشنگٹن: ( ) صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سپریم کورٹ کے فیصلے کو شرمناک قرار دے دیا۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا فیصلہ نہ صرف ملک بلکہ عام عوام کے مفاد کے خلاف ہے اورعدالتوں کو معاملے میں فعال کردارادا کرنا چاہیے۔
امریکی صدر نے کہا سپریم کورٹ کے ٹیرف فیصلے کے بعد مکمل بیک اپ پلان موجود ہے تاکہ کسی بھی نقصان یا اقتصادی پیچیدگی کا سامنا کیا جا سکے۔
سپریم کورٹ کا فیصلہ شرمناک ، مکمل بیک اپ پلان موجود ہے:ٹرمپ



















