اسلام آباد:(بیورورپورٹ)قیمتوں کا تعین 15 روز بعد کیاجائے،آل پاکستان پٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن نے وزیراعظم کو خط لکھ دیا۔
خط میں کہا گیاقیمتوں میں مسلسل اتار چڑھاو سے مارکیٹ میں غیریقینی صورتحال ، قیمتوں کو ہفتہ وار بنیادوں کی بجائے 15دن بعد تبدیل کیا جائے، قیمتیں غیرمستحکم ہونے سے بزنس پلان بہت متاثر ،موجودہ طریقہ کار سے پمپ مالکان پر بوجھ بھی بڑھ رہا ہے،7کی بجائے 15دن کے بعد قیمتوں میں رد و بدل سے مارکیٹ میں استحکام آئےگا، سابقہ طریقہ کار کی بحالی سے کاروبار اور صارفین پر مثبت اثرات ہوں گے۔
قیمتوں کا تعین 15 روز بعد کیاجائے،پٹرول پمپ اونرز



















