امریکہ نے ایران پر حملے کیلئے پاکستان سے فضائی حدود نہیں مانگی،دفتر خارجہ

اسلام آباد:(بیورورپورٹ)دفتر خارجہ نے دوٹوک تردید کرتے ہوئے کہاہے امریکہ نے ایران پر حملے کیلئے پاکستان سے فضائی حدود نہیں مانگی۔

ہفتہ وار بریفنگ کے دوران طاہر انداربی نے واضح کیاامریکہ نے ایران پر حملے کےلئے فضائی حدود مانگنے کا کوئی مطالبہ نہیں کیا۔