اسلام آباد:(بیورورپورٹ)اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران،بشریٰ قید تنہائی کیس میں سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ سے تفصیلی رپورٹ،جیل ریکارڈ طلب کرلیا۔
جسٹس خادم سومرو نے اہم حکم جاری کرتے ہوئے کہابتایا جائے اگر دونوں قید تنہائی میں ہیں تو کیوں رکھا گیا ؟ کس قانون کے تحت ؟ کتنی دیر کےلئے؟ اور کیا یہ سزا ہے؟،درخواستیں قابل سماعت ہیں یا نہیں ؟ رپورٹس آنے کے بعدفیصلہ کریں گے۔
عمران،بشریٰ قید تنہائی کیس میں سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ سے تفصیلی رپورٹ طلب


















