اسلام آباد:(بیورورپورٹ)پیپلز پارٹی نے کہا ہے صوبائی خود مختاری ختم کرنا بچوں کا کھیل نہیں، پی پی نے صوبوں کی خودمختاری کو بچایا ،کوئی آنچ نہیں آنے دینگے۔
ترجمان پیپلزپارٹی شازیہ مری نے کہاصوبوں کو بڑی جدوجہد کے بعد اٹھارویں آئینی ترمیم کے ذریعے حقوق و اختیارات ملے، اٹھارویں ترمیم کو کمزور کرنا مناسب نہیں ،کوئی مذاق نہیں این ایف سی میں صوبوں کا حصہ کم کردیا جائے۔
کوئی مذاق نہیں این ایف سی میں صوبوں کا حصہ کم کردیا جائے ،شازیہ مری



















