مظفرآباد:(بیورورپورٹ)پی ٹی آئی آزاد کشمیر کو بڑا دھچکا، الیکشن کمیشن نے رجسٹریشن درخواست مسترد کر دی۔
ذرائع کے مطابق آڈٹ رپورٹ میں مالیاتی بے ضابطگیوں کی نشاندہی کی گئی، دوبارہ آڈٹ کے باوجود اعتراضات برقرار رہے، پی ٹی آئی آزاد کشمیر کے نمائندوں کو ذاتی سماعت کا موقع دیا گیا، الیکشن کمیشن نے کہا قانونی تقاضے پورے نہ کرنے پر رجسٹریشن منظور نہ ہو سکی، جماعتوں کےلئے یکساں قانون ہے۔
پی ٹی آئی آزاد کشمیر کو بڑا دھچکا،الیکشن کمیشن میں رجسٹریشن درخواست مسترد



















